Top

Distributing bags & books

آج اینجل سکولنگ سسٹم کے بچوں کے لۓ سکول بیگ, اسٹیشنری, نوٹ بکس 116 بچوں کو تقسیم کی گئیں جبکہ ان چالیس بچوں کو کتابیں بھی گفٹ کی گئیں جن کے پاس نہیں تھیں. ھم بھائ فہیم جنجوعہ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کی وجہ سے بچوں کو یہ چیزیں ہم دینے میں کامیاب ہو سکے ہیں. میں امید کرتا ہوں کہ یہ سکول اسی طرح علم کی شمع جلاۓ رکھے گا اور یہ بچے جوکہ تعلیم کی سہولت سے محروم ہیں وہ ایک دن ہمارے ملک کا نام روشن کریں گے. پاکستان کو خوشحال بنانے میں ہم سے جو ہو سکا وہ کریں گے اور اسکو ترقی یافتہ بنانے میں دن رات محنت کریں گے. 
پاکستان زندہ باد… پاکستان پائندہ باد… 
فہیم جنجوعہ صاحب اللہ تعالی آپ کے رزق میں برکت فرماۓ اور آپکی تمام پریشانیاں حل فرماۓ.. آمین
بہت شکریہ 
عابد حسین بھٹی 
03037241044
کرن عابد 
افتخار چوہان 
مس حمیرا افتخار 
مس واجدہ شیراز 
مس ساجدہ صادق 
ذیشان صاحب 
مس بنیش 
 آپکا بھی بہت بہت شکریہ

No Comments

Leave a Comment